بے شک مبشر حسین مبارکبادی کے مستحق ہیں۔ اکثر لوگوں کے دل میں اس بات کا خدشہ بھی ہے کہ کہیں یہ بھٹکل کے مسلمانوں کے سروے کا ایک حصہ تو نہیں۔ شاید یہ ان کی سوچ ہے کہ جو کام وہ نہیں کر سکتے اسے ہمارے کسی آدمی کے ہاتھ سے کیا جا سکتا ہے۔ ایک طرف بھٹکل کے مسلمانوں کا سروے ہو رہا ہے ۔ دوسری طرف بھٹکل کی مسجدوں کا سروے ہو رہا ہے ۔ اللہ ہماری برادری کو ہر قسم کے فتنہ سے محفوظ رکھے ۔
سید آیاز (India )
Jul 10 2011
a baat sun kar bahuthn khushi huwi ke mere friend mubasshir hussain ko yeh kamyaabi mili main un ko the dil se mubarak baat peash karta hun aur un ke future ke liye allah se dua karta hun ke allah un ko aur kamyabi ata farmaye [ameen] hamain bhi apne bacchow ko aisi field main bhechna chahiye take wo agey ja ker apna aur apne gaown ka naam roshan karain
gazali (dubai al ras)
Jun 30 2011