اقتدار كى حوس ميں سب ايك ، كيا بى جے پى ،كيا كانگريس اور كيا جے ڈى يس سب كواقتدار چاہئے- عزت مأب جناب ضمير احمد خان صاحب شايد بهول چكے ہونگے كہ بى جے پى كو رياستى اسمبلى ميں اكثريت حاصل ہے اور بى جے پى كو اقتدار تك پہنچا نے والى جے ڈى يس ہى تو ہے-
سيد عمار برماور (دبئ )
May 31 2011