Detail NewsDetail News

1responses

avatar

بہت بہت شکریہ عبد المجیب خیال صاحب کا ، انہوں نے قوم کے ایک محسن کو یاد کیا ہمارا کالیکٹ جانا بہت کم ہوا، دو تین مرتبہ جب بھی جانا ہوا آپ سے ملاقات رہی ۔دبی میں بھی ایک مرتبہ ملاقات ہوئی ، ہر ملاقات نے دل پر اپنائیت کا اثر چھوڑا ، ہم سے بڑی محبت کا سلوک کرتے تھے ، فقہی مسائل بھی دریافت کرتے اور اعتماد کا اظہار کرتے مرحوم کے حالات زندگی تفصیل سے معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ہم سے تاثرات لکھنے میں سستی ہوگئی ۔ حاجی حسن مرحوم پر تاثرات لکھنے کا ارادوہ ہے ، دیکھئے کب اس کا وقت ملتا ہے ۔

Abdul Mateen Muniri (dubai)
Jul 22 2012

Leave a reply for this Article

Name *
Email * Phone * Location * Comment *
* your email and phone will be private and confidential by clicking on submit button you agree to our TOS