Yaseen Shingeri saheb moulana shafi shen ka tarawih sunat k mutabiq paden ya jayeze par jayza kitab paden us k bad moulana se sawal karen.moulana kitab 20 tarabwih k mutaliq widalayeel k sath likha hai.bgair moulana shafi saheb ka kitab pad kar swal karna faida nahi hai. mai ap se umaid karta houn k moulana ka kitab padne k bad ab ki pori galat fhami dhoor hojayegi.waslam
tariq sharjah (sharjah)
Jul 23 2012
بھائی یاسین صاحب االلّٰہم لک صمت وعلی رزقک افطرت کی حدیث کو شیخ ناصرالدین البانی صاحب نے مشکاۃ المصابیح میں حسن کہاہے۔ اور بہت سے علما نے اس دعا کو نقل فرمایا ہے۔ ہم نے دونوں دعاؤں کو لکھا ہے، پھر آپ کو اشکال کیوں ہوا؟
Muhammad Shafi Qasimi (Bhatkal)
Jul 23 2012
آٹھ ۸ رکعات تراویح پر علمائے احناف کی شہادت امام محمد امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے شاگرد خاص ایوان حنفیت کے صدر نشیں جن کی کتابوں سے آج حنفیت زندہ ہے ، دیکھئے موطاامام محمد کے ایک عنوان ‘‘باب قیام شہر رمضان ومافیہ من الفضل ’’اس مولانا عبد الحئی رحمہ اللہ صاحب لکھنوی حنفی قیام شہر رمضان پر حاشیہ لکھتے ہیں کہ یسمی التراویح یعنی قیام شہر رمضان ہی کا نام تراویح ہے امام محمد رحمہ اللہ اس باب کے ذیل میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی وہ روایت لائے ہیں جس میں آٹھ ۸رکعت تراویح مع وتر گیارہ رکعت سے زیادہ سنت نہ ہونے کا ذکر ہے آپ حنفی مذہب کے موسسین میں سے ہیں۔ ابن الہمام نے فتح القدیر شرح ہدایہ میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی مذکورہ بالا حدیث کی بنا پرمع وتر گیارہ رکعت ہی سنتِ رسول صلی اللہ علیہ تسلیم کیا ہے اور بیس رکعت والی مرفوع روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ۔(فتح القدیر۔ج اول ص ۔۳۳۴طبع مصر(
Yaseen Shingeri (Dammam)
Jul 22 2012
Yaseen Shingeri ab moulan shafi saheb ki kitab paden tarawih sunat k mutabiq paden us me detail likha(with dalil k sat)hai o namaz o roze ki duwa wagherah ya jayeze per jayeze paden ab ki pori galat fahimi dgore hojayengi. moulana shafi saheb malpa maloomat bhari mazmoon lkha hai. mai moulana ko mubarak bad deta houn moulna shafi saheb k qalam ko mazeed qowat ata far ma amin.
SALIM DUBAI (DUBAI)
Jul 22 2012
عمر رضي اللہ تعالی فرماتے ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب افطار کرتے تو مندرجہ ذيل دعا پڑھا کرتے تھے : ( ذهب الظمأ وابتلت العروق وثبت الأجر إن شاء الله ) پیاس تی رہی ، اوررگیں تر ہوگئيں ، اوران شاء اللہ اجرثابت ہوگيا ۔ سنن ابوداود حدیث نمبر ( 2357 ) سنن الدار قطنی حدیث نمبر ( 25 ) حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی نے التلخيص الحبیر ( 2 / 202 ) میں کہا ہے کہ دارقطنی نے اس کی سند کو حسن قرار دیا ہے ۔ لیکن وہ دعا جو اس وقت لوگوں میں عام ہے اورافطاری کے وقت مندرجہ ذيل دعا پڑھی جاتی ہے وہ صحیح نہیں وہ حدیث مرسل اور ضعیف ہے : ( اللهم لك صمت وعلى رزقك أفطرت ) اے اللہ میں نے تیرے لیے ہی روزہ رکھا اورتیرے رزق پر ہی افطار کیا ۔ سنن ابوداود حدیث نمبر ( 2358 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے ضعیف سنن ابو داود ( 510 ) میں اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔ لھذا اس دعا کے بدلے میں دوسری دعا جواس سے پہلے بیان کی گئی ہے وہ پڑھنی چاہیے کیونکہ وہ صحیح ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت بھی ہے.
Yaseen Shingeri (Dammam)
Jul 21 2012
mashallaha achi tahreer hai...padne se malumat me izafa hua..aur aam tabqe ke logaun(gair aalim )ko faida hoga..mai maulvi shafi saheb se guzarish karta hun k zarurat par aise masle mazamin shaaya karte rahe....
ali asgar (UAE)
Jul 21 2012
mazmoon padne se bhoot se dini maloomat hovi hai. mai molana shafi saheb ko mubark bad deata hou.waslam
NAWSHAD (DUBAI)
Jul 21 2012
mazmooon bhoot khoob hai ramdhan mahine k moqe per shaya hone se bhoot se masla maloomat howa is k alawa 20 rakat tarawih padna ahdist k zarya maloomat famane par moulna shafi qasami ko mubarak mabd deta houn. is ka bhatkal news ko bhi mubarak bad deata houn kiyun k moulana shafi saheb k is mazmoon ramzan k masayel o 20 rakat tarawi padne k motaliq sahaya karne per.jazakalah
afan dubai (dubai)
Jul 21 2012