Detail News

3responses

avatar

Taqleed ke silsiley par Mufti Aslam Saheb ke is bayan se sahi jankari mili, shukriya. Hum ne suna ke zaroorat padne par kisi ek masale par doosre imam ki bhi taqleed kar sakthe hain, kya ye sahi hai? Bhayi Abu Yaseer Saheb ne taqleed ke laghwi maane likhe hain lekin ye silsila us maane ke lihaz se nahi chal raha balke ijtihad par hai (jiski wajah bayan ke aakhir mein hai). Aajkal hamare logon mein ye soch payi gayi ke Quraan wo Hadees moujood rahte huwe kisi imam ki taqleed zaroori nahi. Mufti Saheb ne bataure jawab khulasa kia ke iska silsila pehle si hi chala aaraha hai.

Muhammad Gaus Syed (Sharjah)
Jun 09 2012

avatar

تقلید کی لغوی تعریف دیوبندیوں کی لغت کی مستند کتاب ”القاموس الوحید“ میں لکھا ہے 1:- قلّد۔۔فلاناً: تقلید کرنا،بنادلیل پیروی کرنا،آنکھ بن کر کے کسی کے پیچھے چلنا (القاموس الوحیدص:۶۴۳۱) 2:-ا لتقلید:بے سوچے سمجھے یا بنادلیل پیروی،نقل،سپردگی (القاموس الوحیدص:۶۴۳۱) 3:-امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی تقلیدلغت میں گلے میں ڈالے جانے والے پٹے سے ماخوز ہے اور وقف شدہ حیوانات کے گلے میں طوق ڈالنا بھی اسی میں سے ہے، تقلید کو تقلید اس لئے کہتے ہیں کہ اسمیں مقلد جس حکم میں مجتہد کی تقلید کرتا ہے، وہ حکم اپنے گلے میں طوق کی طرح ڈالتا ہے۔ (ارشاد الفحول ص:۱۴۴) 4:- اسی طرح غیاث الغات میں تقلید کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے: یعنی تقلید گلے میں رسی ڈالنے یا کسی کے زمےکوئی کام لگانے کا نام ہے۔اسی طرح اپنے زمہ کوئی کام لینابھی تقلید کہلاتا ہے ، اس کے مجازی معنیٰ یہ ہیں کی حقیقت معلوم کیے بغیرکسی کی تا بعداری کی جائے۔ (غیاث الغات ص:۳۰۱)

Abu Yaseer (Bhatkal)
Jun 06 2012

avatar

تقلید شخصی کی وجہ سے آدمی حق و انصاف اور دلیل نہیں مانتا بلکہ اپنے امام کی اندھا دھند بنادلیل پیروی میں سرگرداں رہتا ہے۔ایک صاحب نے ایک حدیث کو قوی تسلیم کرکے،اسکے جواب میں چودہ سال لگا دیے۔ دیکھئے العرف الشذی (ج1ص107) محمود الحسن دیوبندی کہتے ہیں: \"حق و انصاف یہ ہے کہ اس مسئلے میں امام شافعی کو ترجحیح حاصل ہے اور (لیکن) ہم مقلد ہیں (اسلیئے) ہم پر ہمارے امام ابو حنیفہ کی تقلید واجب ہے۔ (تقریرترمذی ص36

Abu Yaseer (Bhatkal)
Jun 06 2012

Leave a reply for this Article

Name *
Email * Phone * Location * Comment *
* your email and phone will be private and confidential by clicking on submit button you agree to our TOS