Detail NewsDetail News

1responses

avatar

پاسپورٹ رنیول کے سلسلے میں آپ کا یہ مضمون بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔ مینگلور سے پاسپورٹ رینیو کرنا بہت ہی دشوار گزار کام ہے ۔ تمام کاغزات کے ہوتے ہوے بھی مجھے مینگلور چار بار جانا پڑا۔ افسران کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی بہانے بھٹکل والوں کے پاسپورٹ کو روک دیا جاے ۔ پاسورٹ کو جب روک دیا جاتا ہے تو بھٹکل میں ہماری برادری کا ہی ایک ایسا ایجنٹ ہے جس کے پاس ہر مشکل کا حل موجود ہے۔ وہ اپنے کام کی فیس پانچ ہزار سے پندرہ ہزار تک وصول کرتا ہے۔ اس ایجنٹ کی مینگور کے افسران کے ساتھ سانٹھ گانٹھ ہے جس کی وجہ سے ہماری پوری برادری کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔

Syed Abubaker Maliki (Dubai )
Jul 18 2013

Leave a reply for this Article

Name *
Email * Phone * Location * Comment *
* your email and phone will be private and confidential by clicking on submit button you agree to our TOS